حیدرآباد۔ 13اگسٹ (اعتماد نیوز) آج پارلیمنٹ میں بڑھتے فرقہ وارانہ
فساداتپر بحث کے لئے کانگریس ارکان پالیمنٹ نے پر زور مطالبہ کیا۔ انہوں
نے
سوالیہ سشن کو منسوخ کرتے ہوئے اس مسئلہ پر بات چیت کے لئے مانگ کیا جسکے
بعد اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن نے اس مسئلہ پر بحث کے مطالبہ کو قبول کر
لیا۔